اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.71 قیمت فروخت : 38.78
  • یورو قیمت خرید: 302.08 قیمت فروخت : 302.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.97 قیمت فروخت : 362.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.82 قیمت فروخت : 177.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.43 قیمت فروخت : 196.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 316800 دس گرام : 271600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290398 دس گرام : 248965
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3530 دس گرام : 3029
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

یوم تکریم شہدا،کپتان بابراعظم نے بڑا پیغام جاری کردیا

25 May 2023
25 May 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ قوم اپنے شہیدوں کی خدمات کو کبھی نہیں بھولےگی۔

تفصیلات کےمطابق کپتان بابراعظم کا سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہنا تھاکہ ہر پاکستانی مٹی کی محبت میں شہید ہونے والوں سے بے حد محبت کرتا ہے، پاکستانی عوام شہدا کی خدمات کو کبھی بھولی ہے اور نہ بھولے گی۔انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ  آئیں سب مل کر پاکستان کی کامیابی میں ساتھ دیں۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں آج یومِ تکریم شہدائے پاکستان منایا جارہا ہے جس میں قوم شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے