اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی 26 مئی سے اٹھائی جائے گی

25 May 2023
25 May 2023

(لاہور نیوز) اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی 26 مئی سے اٹھائی جائے گی۔ اس سے قبل تبادلوں پر سے پابندی 25 مئی کو اٹھانے کا اعلان کیا گیا تھا۔

تبادلوں کی درخواستیں ایک ہفتہ تک آن لائن وصول کیجائیں گی۔ تبادلوں کے آرڈرز گرمی کی چھٹیوں میں جاری کیے جائیں گے۔

اوپن میرٹ پالیسی کے تحت تبادلوں کیلئے تمام اساتذہ اپلائی کر سکیں گے۔ پنجاب بھر میں رجسٹرڈ اساتذہ کی تعداد سوا تین لاکھ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے