اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ہمارے شہداء ہمارا فخر ، ان کی عزت و تکریم سب پر واجب ہے: گورنر پنجاب

25 May 2023
25 May 2023

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ آج پوری قوم افواج پاکستان اور سکیورٹی فورسز کے ان شہداء کو خراج عقیدت پیش کر رہی ہے جنہوں نے ملک و قوم کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے یوم تکریم شہداء ,پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ افواج پاکستان اور سکیورٹی فورسز نے ملک کی سرحدوں کے دفاع اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں، شہداء کے لواحقین سے مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہوں جنہوں نے اپنے جوان بیٹے، بھائی اور عزیز رشتے  وطن پر قربان کر دیئے۔

گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ ہمارے شہداء ہمارا فخر ہیں اور ان کی عزت و تکریم سب پر واجب ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے