
20 Apr 2023
(ویب ڈیسک)سٹیٹ بینک نے پاکستان میں سعودی ریال کی قیمت سے متعلق تفصیل جاری کردی۔
تفصیلات کےمطابق سٹیٹ بینک کی جاری کردہ تفصیل میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کو پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 75.58، اماراتی درہم 77.18، بحرینی دینار 751.89، عمانی ریال 736.24، کویتی دینار 924.87 اور قطری ریال کی قیمت 77.57 روپے ریکارڈ کی گئی۔