جرم وانصاف
شہباز شریف کیخلاف آشیانہ اقبال ہاؤسنگ ریفرنس،نمائندہ وزیر اعظم نے حاضری مکمل کروا دی
25 Mar 2023

25 Mar 2023
(لاہور نیوز)شہباز شریف کیخلاف آشیانہ اقبال ہاؤسنگ ریفرنس میں وزیر اعظم کے نمائندہ انوار حسین اورشریک ملزم احد چیمہ نے حاضری مکمل کروا دی۔
تفصیلات کےمطابق نیب کے چار گواہوں کے بیانات پر وکلا کی جرح مکمل کر لی گئی ہے جبکہ احتساب عدالت نے نیب کے مزید گواہ کو یکم اپریل کو طلب کر لیاہے۔