اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 410.00 زندہ مرغی
  • 615.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.25 قیمت فروخت : 40.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 285.18 قیمت فروخت : 285.68
  • یورو قیمت خرید: 306.93 قیمت فروخت : 307.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.22 قیمت فروخت : 357.87
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.36 قیمت فروخت : 188.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 212.28 قیمت فروخت : 212.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 2.03 قیمت فروخت : 2.06
  • سعودی ریال قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.16
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 78.21 قیمت فروخت : 78.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 929.13 قیمت فروخت : 930.75
  • کرنسی مارکیٹ
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی مینار پاکستان میں پنڈال سجانے کیلئے تیار، عمران خان بلٹ پروف کنٹینر سے خطاب کریں گے

25 Mar 2023
25 Mar 2023

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی مینار پاکستان میں پنڈال سجانے کیلئے تیار ہوچکی جبکہ عمران خان بلٹ پروف کنٹینر سے خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان کے احاطے میں60 کنٹینرز لگادئیے گئے ہیں ،جلسہ گاہ میں 10 ہزار کرسیاں لگائی جائیں گی جبکہ جلسے کیلئے  120 فٹ چوڑا اور 19 فٹ لمبا سٹیج تیار کیا جائے گا۔تاریخ میں پہلی بار  سیاسی جلسے کی سرکاری سطح پر سی سی ٹی وی کیمروں سے  مانیٹرنگ ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے