اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیاسی شیطان آزاد گھوم رہا ہے، طلال چودھری

25 Mar 2023
25 Mar 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ شیطان قید ہے اور سیاسی شیطان آزاد گھوم رہا ہے۔

اپنے ایک بیان میں طلال چودھری نے کہا کہ عمران شیطان، فراڈیا اور جھوٹا ہے، ایسے شیطان قید ہو جائیں تو ملک سے مہنگائی ختم ہو جائے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے مزید کہا ہے کہ جسے ڈالر کی قیمت ٹی وی سے پتا چلتی تھی وہ ملک کو حل دے گا؟

ن لیگی رہنما نے کہا کہ خان صاحب ٹیرین کو بھی حقیقی آزادی چاہیے اور پاکستان کو فارن فنڈڈ دہشت گرد سے حقیقی آزادی چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے