اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تحریک انصاف کا جلسہ ،آئی جی پنجاب کی سکیورٹی سے متعلق ہدایات جاری

25 Mar 2023
25 Mar 2023

(لاہور نیوز)آئی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تحریک انصاف کے جلسے کی سکیورٹی سے متعلق ہدایات جاری کردیں۔

تفصیلات کےمطابق آئی جی پنجاب کی ہدایت پر  پولیس جلسہ گاہ اور شرکا کو بھرپور سکیورٹی فراہم کرے  گی، 5  ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار سکیورٹی پر تعینات ہوں گے جبکہ کسی بھی شخص کو بغیر چیکنگ جلسہ گاہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے