اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 483.00 زندہ مرغی
  • 699.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 278.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.45 قیمت فروخت : 905.08
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248500 دس گرام : 213000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227790 دس گرام : 195249
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2969 دس گرام : 2548
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لٹن روڈ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، نقب زن و موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار

25 Mar 2023
25 Mar 2023

(لاہور نیوز) لٹن روڈ انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نقب زن و موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق  گرفتار ملزمان سے 2 موٹرسائیکل، ہزاروں روپے نقدی، موبائل فونز، لیپ ٹاپ،گھریلو سامان برآمد کرلئے گئے ہیں جبکہ انچارج انویسٹی گیشن لٹن روڈ کا کہناہے کہ ملزمان نے دوران تفتیش موٹرسائیکل چوری اور نقب زنی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف بھی کرلیا ہےتاہم زیر حراست  ملزمان میں اسامہ اور الیاس شامل ہیں جن سے   مزید تفتیش جاری ہے  انچارج انویسٹی گیشن لٹن روڈ نے مزید کہا کہ ملزمان تالا لگے گھروں میں گھس کر موٹرسائیکل، موبائل، UPS، بیٹری و دیگر سامان چراتے تھے۔دوسری جانب ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز احمد زنیر چیمہ کا لٹن روڈ انویسٹی گیشن ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہناتھا کہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے