اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان کی جانب سے سکیورٹی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

25 Mar 2023
25 Mar 2023

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے سکیورٹی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی۔

عمران خان کا درخواست میں مؤقف ہے کہ وہ سیکیورٹی نہیں مل رہی جو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے میرا حق ہے۔

عمران خان نے درخواست میں کہا ہے کہ زندگی کو خطرہ ہے لیکن سکیورٹی نہیں دی جا رہی۔

چیئرمین تحریک انصاف نے اپنی درخواست میں لکھا ہے کہ سکیورٹی فراہم نہ کرنا آئین اور بنیادی حقوق کے منافی ہے، عمران خان نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ مجھے فول پروف سکیورٹی دینے کا حکم دیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے