Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
جرم وانصاف

پولیس نے زمان پارک سے گرفتار افراد کی فہرست جاری کر دی

19 Mar 2023
19 Mar 2023

(لاہور نیوز) پولیس نے گزشتہ روز زمان پارک سے گرفتار ہونے والے افراد کی فہرست جاری کر دی، پولیس نے کل 98 افراد کو حراست میں لیا۔

پولیس کے مطابق 25 افراد کو سی آئی اے ماڈل ٹاؤن نے حراست میں لیا، 27 افراد قلعہ گجر سنگھ پولیس نے حراست میں لیے جبکہ 27 افراد سی آئی اے کوتوالی پولیس کی حراست میں ہیں۔

علاوہ ازیں 19 افراد کو جنوبی چھاؤنی پولیس نے گرفتار کیا تھا، حراست میں لیے جانے والے افراد سے سی آئی اے پولیس اور انویسٹی گیشن پولیس تفتیش کر رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے