اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 449.00 زندہ مرغی
  • 651.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.74 قیمت فروخت : 38.80
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 297.14 قیمت فروخت : 297.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 343.66 قیمت فروخت : 344.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.67 قیمت فروخت : 179.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.09 قیمت فروخت : 203.45
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.18 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.27 قیمت فروخت : 76.41
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.91 قیمت فروخت : 904.53
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243700 دس گرام : 208900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223390 دس گرام : 191490
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2840 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 8،محمد رضوان نے بابراعظم کا ٹاپ سکورر ریکارڈ توڑ دیا

19 Mar 2023
19 Mar 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ کرایک بار پھر رواں سیزن میں سب سے زیادہ اسکور کرنے والے بلے باز بن گئے۔

تفصیلات کےمطابق بابر اعظم نے دوسرے ایلیمنیٹر کے دوران لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کو پیچھے چھوڑا تھا اور ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بنے تھے۔بابر اعظم نے پی ایس ایل 8 میں مجموعی طور پر 522 رنز اسکور کیے تاہم پی ایس ایل کے فائنل میں محمد رضوان ایک بار پھر بابر اعظم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹاپ اسکورر بن گئے، رضوان اب تک 540 رنز بنا چکے ہیں۔

واضح  رہےکہ محمد رضوان پی ایس ایل کی تاریخ کے واحد بیٹر ہیں جنہوں نے تین سیزن میں 500 یا اس سے زائد رنز اسکور کیے ہیں، وکٹ کیپر بیٹر نے 2006 کے سیزن میں 500 رنز اسکور کیے تھے جبکہ 2022 میں انہوں نے 546 رنز اسکور کیے تھے اور اس سیزن میں بھی وہ اب تک 500 سے زائد رنز اسکور کر چکے ہیں اور ان کا کھاتا ابھی چالو ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے