اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شاہدرہ ملٹی لیول پراجیکٹ، لیسکو تنصیبات کی منتقلی شروع

19 Mar 2023
19 Mar 2023

(لاہور نیوز) شاہدرہ ملٹی لیول گریڈ سیپریشن پراجیکٹ، ایل ڈی اے نے لیسکو کی تنصیبات کی منتقلی کے لئے کام شروع کر دیا، لیسکو حکام نے 29 اپریل تک بجلی کے شٹ ڈاؤن کا شیڈول بھی دے دیا۔

شاہدرہ ملٹی لیول گریڈ سیپریشن پراجیکٹ میں اہم  پیشرفت ہوئی ہے، ایل ڈی اے نے لیسکو کی تنصیبات کی شفٹنگ کا کام شروع کر دیا ہے، پولز اور لائنوں کی شفٹنگ کے لئے بجلی کے  شٹ ڈاؤن کا شیڈول بھی  تیار کر لیا گیا ہے،16 سے 18 مارچ تک شرقپور، بیگم کوٹ اور چمن کالونی کے فیڈرز بند رہیں گے،25 مارچ کو رستم، نیو سہراب اور راوی فیڈرز بند ہوں گے جبکہ یکم اپریل، 8، 15 ،22 اور 29 اپریل کو بھی رستم، نیو سہراب اور راوی فیڈرز بند رہیں گے ۔

دوسری جانب ایل ڈی اے نے تعمیراتی کام شروع کرنے سے قبل اراضی کو کلیئر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، شاہدرہ منصوبے کی اراضی پر قائم تعمیرات کو فوری  ختم کیا جائے گا، شاہدرہ موڑ کو عمارتوں، عارضی تعمیرات اور تجاوزات تجاوزات سے پاک کیا جائے گا۔

عمارتوں اور تجاوزات کی مسماری پر 24 کروڑ 98 لاکھ روپے خرچ  ہوں گے ، ایل ڈی اے کی جانب سے چھ ماہ میں اراضی کو مکمل کلیئر کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے