اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ مشی خان کی عمران خان کی گاڑی کے پیچھے بھاگنے کی ویڈیو وائرل

18 Mar 2023
18 Mar 2023

(ویب ڈیسک) عمران خان کی اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر اداکارہ مشی خان بھی موجود تھیں جن کی ویڈیو سامنے آگئی۔

تفصیلات کےمطابق عمران خان کی آج توشہ خانہ میں اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی تھی اور وہ لاہور سے براستہ سڑک اسلام آباد پہنچے۔اداکارہ مشی خان بھی پیشی کے موقع پر عمران خان کی گاڑی کے پیچھے بھاگتی رہیں اور اس کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ویڈیو تحریک انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مشی خان ہاتھوں میں پھول لیے عمران خان کی گاڑی کے پیچھے بھاگ رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے