Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
تجارت

سونے کی پرواز میں بدستور اضافہ،سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

18 Mar 2023
18 Mar 2023

(لاہور نیوز) عالمی منڈی میں اضافہ کے بعد مقامی سطح پر بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کےمطابق مقامی مارکیٹ میں 4 ہزار 100 روپے اضافہ کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 8 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے ،عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 53 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی عالمی منڈی میں قیمت 1989 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے