اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 449.00 زندہ مرغی
  • 651.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.74 قیمت فروخت : 38.80
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 297.14 قیمت فروخت : 297.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 343.66 قیمت فروخت : 344.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.67 قیمت فروخت : 179.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.09 قیمت فروخت : 203.45
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.18 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.27 قیمت فروخت : 76.41
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.91 قیمت فروخت : 904.53
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243700 دس گرام : 208900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223390 دس گرام : 191490
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2840 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں سیاسی دنگل کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاری پر کیا اثر پڑ رہا ہے؟جانئے

18 Mar 2023
18 Mar 2023

(ویب ڈیسک)سیاسی عدم استحکام کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاری اور ترقیاتی کام مسلسل تاخیر کا شکار ہورہے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق  پنجاب میں اس وقت 26 منصوبوں پر غیرملکی سرمایہ کاری سے کام جاری ہیں، غیرملکی قرضوں سے جاری 22 اور گرانٹس کے4 منصوبے سست روی کاشکار ہیں رپورٹ کے مطابق 5 ارب ارب10کروڑ ڈالر لاگت کے منصوبوں کےلیے اب تک اڑھائی ارب ڈالرز کی غیرملکی فنڈنگ مل چکی ہے۔ رواں مالی سال 45کروڑ 70 لاکھ ڈالرز منصوبوں کےلئے مختص ہیں جبکہ 17کروڑ90 لاکھ ڈالرز ریلیز کیے جاچکےہیں۔

دوسری جانب محکمہ پی اینڈ ڈی حکام کا کہنا ہے کہ غیر ملکی فنڈنگ منصوبوں کو فاسٹ ٹریک کرنے کے لیے چیف سیکرٹری پنجاب کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، کمیٹی منصوبوں میں سست روی کا باعث بننے والے عناصر کی مانیٹرنگ کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے