اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ریلوے سٹیشن : کاسمیٹکس کا نان کسٹم پیڈ سامان پکڑا گیا

01 Mar 2023
01 Mar 2023

(لاہور نیوز) ریلویز پولیس کی سپیشل برانچ نے لاہور ریلوے سٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر سمگلنگ کا نان کسٹم پیڈ مال پکڑ لیا۔

ریلوے پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر سپیشل برانچ نے کارگو ڈبل اے آفس پر چھاپہ مارا اور نان کسٹم پیڈ غیر ملکی کاسمیٹکس کے کارٹن اپنی تحویل میں لے لیے۔

غیرملکی کاسمیٹکس کے 23 کارٹن کراچی سے لاہور بھجوائے گئے تھے، کاسمیٹکس میں قیمتی پرفیوم، باڈی سپرے، لوشن اور خواتین کا میک اپ سامان شامل ہے، نان کسٹم پیڈ سامان کو کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے