اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 406.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.56 قیمت فروخت : 905.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242400 دس گرام : 207800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222198 دس گرام : 190482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2841 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

پینوراما سنٹر کے چیئرمین ماجد بٹ کی جانب سےچار خوش نصیبوں میں عمرے کے ٹکٹس تقسیم کیے گیے

08 Jan 2018
08 Jan 2018

(لاہور نیوز) پینوراما سنٹر کے چیئرمین ماجد بٹ کی جانب سےچار خوش نصیبوں میں عمرے کے ٹکٹس تقسیم کیے گیے ۔خدا کے گھر جاناہر مسلمان کی خواہش ہے۔ اور جسے یہ سعادت مندی نصیب ہو۔اس کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہتا۔ کچھ یہی احوال پینوراما مارکیٹ میں دیکھاگیا۔ جہاں پینوراما سنٹر کے چیئرمین ماجد بٹ کی جانب سے مارکیٹ کے4 ملازمین کو عمرےکے ٹکٹس سے نوازا گیا۔ خداکے گھربلاوے پرملازمین نے رب کا شکریہ اداکیا۔ اس موقع پر چیئر مین پینوراما مارکیٹ ماجد بٹ کا کہنا تھا کہ عمرے کے ٹکٹس بذریعہ قراندازی نکالے گئےہیں۔ جوکہ تین سیلز مین اور ایک سکیورٹی گارڈ میں تقسیم کئے گئے۔ ملازمین چیئر مین ماجد بٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بھرپور خوشی کا اظہار کرتے نظرآئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے