اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.71 قیمت فروخت : 38.78
  • یورو قیمت خرید: 302.08 قیمت فروخت : 302.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.97 قیمت فروخت : 362.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.82 قیمت فروخت : 177.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.43 قیمت فروخت : 196.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 316800 دس گرام : 271600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290398 دس گرام : 248965
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3530 دس گرام : 3029
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

کوتوالی میں تین منزلہ عمارت گرنے سے چھ زندگیوں کے چراغ گل ہوگئے

07 Jan 2018
07 Jan 2018

(لاہور نیوز) ہنستا بستا گھر ماتم کدہ بن گیا۔کوتوالی میں تین منزلہ عمارت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد سمیت چھ زندگیوں کے چراغ گل ہوگئے۔ایک راہگیر بھی اپنی نو سالہ لخت جگر کے ہمراہ جان کی بازی ہار گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے