اپ ڈیٹس
  • 228.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.00 قیمت فروخت : 279.50
  • یورو قیمت خرید: 321.93 قیمت فروخت : 322.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.33 قیمت فروخت : 369.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.98 قیمت فروخت : 192.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.35 قیمت فروخت : 74.48
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.68 قیمت فروخت : 911.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500300 دس گرام : 428900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458605 دس گرام : 393155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7919 دس گرام : 6797
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نکاح میں شریک نہ ہونے پر معذرت چاہتا ہوں،حارث روف کا شاہین آفریدی کو ویڈیو پیغام

03 Feb 2023
03 Feb 2023

(ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے شاہین آفریدی کے نکاح میں شریک نہ ہونے پر ویڈیو پیغام میں معافی مانگ لی۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر حارث روف نے شاہین آفریدی کےنام ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے شاہین کو نکاح کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے شاہین آفریدی سے کہا کہ نکاح کی تقریب میں شریک نہیں ہوسکتا لیکن اس تقریب کو بہت مس کروں گا ،بطور کھلاڑی کچھ ذمہ داریاں ہیں جنہیں پورا کررہا ہوں۔

حارث روف نے مزید کہا کہ جب میں واپس آوں گا تو دوبارہ سیلبریٹ کریں گے ۔واضح رہے کہ شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی کی صاحبزادی کا آج نکاح ہوا ہے جبکہ رخصتی کی رسم بعد میں ادا کی جائیگی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے