اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا کی بارش میں تمام محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

30 Jan 2023
30 Jan 2023

(لاہور نیوز)کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا نے بارش کے دوران تمام محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق کمشنر چوہدری محمد علی کا کہناتھا کہ تمام اے سیز،واسا،ایم سی ایل، افسران اپنے علاقوں میں موجود رہیں، ایل ڈی اے انڈر پاسز پر ٹیمیں تعینات رکھے اور انڈرپاسز میں پانی کی نکاسی فوری ہونی چاہیے۔کمشنرلاہور ہدایت دیتے ہوئے مزید کہا کہ تقریبا پورے لاہور میں بونداباندی ہورہی ہے،ایمرجنسی مراکز پر واسا ٹیمیں موجود  رہیں جبکہ لاہور شہر کے تمام سورنگ پوائنٹس پر مشینری اوروسائل بھی موجود رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے