اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

زینب شبیر کی اداکار اسامہ خان سے شادی کی افواہوں کی تردید

29 Jan 2023
29 Jan 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ زینب شبیر نے اداکار اسامہ خان سے شادی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

اداکارہ زینب شبیر نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے اسامہ کان کیساتھ  ایک ڈرامہ سیریل میں ان کی منگیتر کا کردار نبھایا، ڈرامے کی ریکارڈنگ کے دوران مہندی کی رسم کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی، تصویر وائرل ہوتے ہی انہیں مبارکبادوں اورنیک تمناؤں کے اظہار کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

انہوں نے بتایا کہ ہم نے سوشل میڈیا پر واضح طور پر بتایا کہ اس کا حقیقت سے تعلق نہیں، یہ صرف ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصویر ہے، لیکن لوگ شاید آج تک ان کی اداکار اسامہ خان کیساتھ شادی کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے