Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
شہرکی خبریں

مسلم لیگ ن ہی پاکستان کو بھنور سے نکالے گی: مریم نواز

28 Jan 2023
28 Jan 2023

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہےکہ نواز شریف کی لیڈر شپ میں پاکستان کو بھنور سے نکالیں گے۔

مریم نواز آج شام امارات سے لاہور پہنچیں گی اور ان کی آمد کے لیے (ن) لیگ نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

دبئی میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ آنے والا وقت پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ہے ، نواز شریف کی لیڈر شپ میں پاکستان کو بھنور سے نکالیں گے۔

دوسری جانب کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ مریم نواز اپنے والد کا نظریہ آگے چلانے کے لیے آرہی ہیں، الیکشن سے پہلے معیشت کو ٹھیک کرلیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے