اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 481.00 زندہ مرغی
  • 697.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.61 قیمت فروخت : 903.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 244900 دس گرام : 210000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 224490 دس گرام : 192499
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2981 دس گرام : 2559
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

نگران حکومت نے چودھری پرویز الہٰی سے سکیورٹی گاڑی واپس منگوا لی

24 Jan 2023
24 Jan 2023

(لاہور نیوز) نگران حکومت نے چودھری پرویز الہٰی کو سابق وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حاصل سیکورٹی گاڑی واپس منگوا لی۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کو قانون کے مطابق دو گاڑیوں کی سکیورٹی کا حق حاصل ہے، جس میں سے سی سی پی او لاہور نے ایک گاڑی واپس منگوا لی ہے۔

ترجمان مسلم لیگ (ق) نے کہا ہے کہ سی سی پی او کے اقدام کے خلاف عدالت جائیں گے، بلال صدیق کمیانہ قانون سے تجاوز کر کے انتقامی کارروائیوں کا حصہ بن رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے