اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا

24 Jan 2023
24 Jan 2023

(لاہور نیوز) کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کرکٹ کے ایکشن میں واپس لوٹ آئے۔ بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سیریز کے بعد نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا۔

بابر اعظم نے تین گھنٹے کے ٹریننگ سیشن میں بیٹنگ پریکٹس کی۔ انہوں نے این ایچ پی سی کے کوچز اور انفرادی ٹرینر کے ہمراہ پریکٹس کی۔

بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سیریز کے بعد چند روز کی بریک لی تھی۔ انہوں نے پی ایس ایل کے لئے خود کو تازہ دم کرنے کے لئے بھرپور ٹریننگ کا آغاز کیا۔

بابر اعظم پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن 13 فروری سے شروع ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے