اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مختصر دورانیہ کی فلم ’نام بدل دینا‘ کانز فلم فیسٹیول میں بہترین شارٹ فلم کیلئے نامزد

21 Jan 2023
21 Jan 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی فلم 'نام بدل دینا' کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کی بہترین شارٹ فلم کی فہرست میں شامل ہو گئی۔

پاکستانی ہدایتکارہ ارشیلا سلمان کی اس 26 منٹ کی شارٹ فلم میں اداکارہ حرا خان اور ارسلان خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

نام بدل دینا   ویمن سائیکولوجی  پر مبنی فلم ہے جس کی کہانی دو گہرے دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو بہترین دوست ہونے کے ساتھ ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جاتے ہیں۔

فلم کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر نوید فاروقی کے مطابق انہوں نے اس فلم میں ایک میاں بیوی کے درمیان گہری دوستی اور محبت کو دکھانے کی کوشش کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  ہمارے معاشرے یا پھر بھارت میں بھی اس قسم کی شارٹ فلمیں نہیں بنتی جس میں میاں بیوی کے درمیان اچھے تعلقات دوستی اور سچے پیار کو صاف ستھرے انداز میں دکھایا جائے ۔

واضح رہے کہ کانز فلم فیسٹیول کی بہترین شارٹ فلم کی کیٹیگری میں پاکستانی فلم  نام بدل دینا   کے ساتھ مختلف ممالک کی 6 دیگر فلموں کے نام بھی فائنل فہرست میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے