اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سارہ خان نے وزن کم کرنے کا راز مداحوں کو بتا دیا

30 Sep 2022
30 Sep 2022

(ویب ڈیسک)اداکارہ سارہ خان نے اپنی فٹنس کا راز مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔

سارہ خان کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ خان ڈائٹنگ کے حساب سے ناشتہ کر رہی ہیں۔ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ عالیانہ کے بعد میرا وزن بہت بڑھ گیا تھا لیکن میری ڈائٹیشن رمشا نے اس میں میری مدد کی اور آخر کار میں اپنے ہدف کے وزن پر واپس آگئی۔ انہوں نے لکھا کہ میرا وزن اب کم ہوگیا ہے ،وزن کم کرنے میں ایک ماہر ڈائٹیشین سے بہتر کوئی مدد نہیں کرسکتا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے