اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے میں بے ضابطگیوں کی ا نتہا، کئی سالوں سے کمرشل آڈٹ نہ ہونے کا انکشاف

27 Aug 2022
27 Aug 2022

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے میں بے ضابطگیوں کی ا نتہا، گزشتہ سترہ سالوں سے کمرشل آڈٹ نہ ہونے کا انکشاف، ایل ڈی اے کے محصولات، آمدن اور فنڈز کی کوئی جانچ پڑتال ہی نہ کرائی گئی۔

ایل ڈی اے انتظامیہ نے کمرشل آڈٹ نہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ میگا پراجیکٹس پر آنے والی لاگت اور اخراجات کی تھرڈ پارٹی سے چیکنگ نہ کروائی گئی۔ 2008 سے 2023 تک برسر اقتدار حکومتوں نے ایل ڈی اے کا کمرشل آڈٹ ہی نہ ہونے دیا۔ ذرائع کے مطابق ایل ڈی اے انتظامیہ نے غبن اور بے ضابطگیاں چھپانے کے لئے کمرشل آڈٹ ہی نہیں کروایا۔

ایل ڈی اے نے دو سال قبل تھرڈ پارٹی سے اربن ڈویلپمنٹ ونگ کا کمرشل آڈٹ کروانے کا فیصلہ کیا۔ کمرشل آڈیٹر کی تعیناتی کی منظوری کے باوجود آڈٹ کا عمل ادھورا ہے۔

وی سی ایل ڈی اے نعیم الحق کا کہنا ہے کہ 30 مارچ کے گورننگ باڈی اجلاس میں کمرشل آڈٹ کی منظوری دی ہے۔ کنسلٹنٹ کو مقرر کرنے کے بعد آڈٹ کروائیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے