اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

علیزے شاہ سگریٹ نوشی کی ویڈیو وائرل ہونے پر تنقید کی زد میں آ گئیں

30 Dec 2021
30 Dec 2021

(ویب ڈیسک) اداکارہ علیزے شاہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ سگریٹ نوشی کرتی دکھائی دے رہی ہیں، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنے دوستوں کے ہمراہ گاڑی میں سوار ہیں اور سگریٹ کے کش لگا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو سے متعلق اداکارہ پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے اس انداز میں تبصرہ کیا کہ علیزے کا سگریٹ نوشی کرنا ہماری سماجی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتا۔

ویڈیو چونکہ اداکارہ کی اجازت کے بغیر بنائی گئی ہے اس لئے کچھ سوشل میڈیا صارفین اسے غیر مہذب اقدام قرار دے رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ کسی کے ذاتی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، ہر شخص کو اپنی زندگی جینے کا حق حاصل ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے