اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رمیز راجہ نے کرکٹ دیوانوں کے لیے اچھی خبر شیئر کر دی

05 Dec 2021
05 Dec 2021

(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کرکٹ دیوانوں کے لیے اچھی خبر شیئر کر دی اور کہا کہ ویسٹ انڈیز سیریز کے بعد پی ایس ایل ، آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ میچز میں تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت ہو گی جبکہ بارہ سال سے زائد عمر اور ویکسی نیشن ہونا لازمی ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ انڈیز سیریز کے بعد پی ایس ایل سیون اور آسٹریلیا، انگلینڈ سمیت نیوزی لینڈ کے پاکستان ٹورز یادگار ہوں گے ،بارہ سال سے زائد عمر کے ویکسی نیٹڈ تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت ہو گی۔

دوسری جانب آئندہ ہفتے کراچی پہنچنے والے کیربینز کو دھچکا لگ گیا اور ویسٹ انڈین کپتان کیرون پولارڈ انجری کے باعث نمائندگی سے محروم ہو گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے