اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

تعمیراتی سریا کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

24 May 2021
24 May 2021

(لاہور نیوز) نیا گھر بنانا بھی اب مزید مہنگا پڑے گا، خام لوہے کی قیمتوں میں عدم استحکام سے تعمیراتی سریا مہنگا ہو گیا۔

غریب کیلئے اب نیا گھر بنانا امتحان بن گیا، خام لوہے کی قیمتوں میں عدم استحکام سے تعمیراتی سریا مہنگا ہو گیا۔ تعمیراتی سریا کی قیمت 1 لاکھ 35 ہزار روپے فی ٹن ہو گئی ہے۔ برانڈڈ سٹیل کی قیمت 1 لاکھ 44 ہزار روپے تک پہنچ چکی ہے۔

چیئرمین آباد فیاض الیاس نے سریے کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسٹیل بار کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور ایڈیشنل ریگولیٹری ڈیوٹی کا خاتمہ کیا جائے تاکہ سریے کی قیمتیں کم ہوسکیں۔

خیال رہے عید کے بعد سے اب تک سریا 5 ہزار روپے فی ٹن تک مہنگا ہو چکا ہے۔ پاکستان سٹیل ٹریڈرز ایسوسی ایشن حکام کہتے ہیں خام لوہا مہنگا ہونے سے مقامی سٹیل سیکٹر متاثر ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سریے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے کنسٹرکشن انڈسٹری کو نقصان پہنچے گا

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے