اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کورونا بے قابو، ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پنجاب حکومت نے فوج کی خدمات مانگ لیں

24 Apr 2021
24 Apr 2021

(لاہور نیوز)کورونا وائرس کی تیسری لہر مزید ہولناک، پنجاب حکومت نےایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج کی 5کمپنیوں کی خدمات مانگ لیں ۔

تفصیلات کے مطابق کوروناکے بڑھتے کیسزکی روک تھام اور ایس اوپیز پر عمل درآمد کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے پاک  فوج کی  5کمپنیوں کی خدمات مانگی گئی ہیں ۔فوج کی طلبی سےمتعلق وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کاخط منظور کرلیا۔

درخواست منظور ہونے بعد پنجاب کے 5 بڑے شہروں میںپاک فو ج کے جوان ضلع انتظامیہ کے ساتھ مل کر کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروائیں گے۔ لاہور ،راولپنڈی اورگوجرانوالہ سیمت 5بڑے اضلاع ہیں جہاں پاک فوج کے جوان تعینات کیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے