اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے ہوٹل، کیفے، ریستوران کے اندر کھانا کھانے پر پابندی عائد کر دی

02 Dec 2020
02 Dec 2020

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے ہوٹل، کیفے اور ریستوران کے اندر کھانا کھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سیکرٹری صحت کیپٹن (ر) محمد عثمان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فوڈ پوائنٹس پر کھلی جگہوں پرکھانا کھانے کی اجازت ہو گی۔ تمام فوڈ پوائنٹس کھانے پینے کے انتظامات صرف کھلی جگہوں پر کر سکتے ہیں۔ کھانے کیلئے بیٹھنے کا انتظام ایس او پیز کے مطابق کیا جائے۔ میز، کرسیوں میں ایس او پیز کے مطابق فاصلہ رکھا جائے گا۔ کھلی جگہوں پر بھی کورونا سے بچاؤ ایس او پیز پر عمل کرنا لازم ہو گا۔ ماسک پہنے، بار بار ہاتھ دھوئیں۔ کورونا سے بچاؤ کی جاری کردہ تمام ایس او پیز پر لازمی عمل کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے