اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سروسز ہسپتال کے سکیورٹی روم میں ایم ایس اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان لڑائی

22 Sep 2020
22 Sep 2020

(لاہور نیوز) سروسز ہسپتال میں ایم ایس اور ینگ ڈاکٹرز کی لڑائی کا معاملہ، سکیورٹی روم میں ڈاکٹرز کی لڑائی کی سی سی ٹی وی فوٹیج نے حملہ آوار کو بے نقاب کر دیا۔ ڈاکٹر حامد پر حملہ کرنے کا الزام تھا جبکہ فوٹیج میں ینگ ڈاکٹرز اپنے دوست ڈاکٹر حامد پر حملہ آور ہوئے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ صحت انکوائری کمیٹی میں سی سی ٹی وی ایڈیٹنگ کر کے پیش کی گئی۔ اصل فوٹیج انکوائری کمیٹی سے چھپائی گئی۔

ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سکیورٹی روم میں حملہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔

پرنسپل پروفیسر محمود ایاز کا کہنا ہے کہ فوٹیج انکوائری کمیٹی کو پیش کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے