اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے بائیو میٹرک نظام کی اصولی منظوری

01 Sep 2020
01 Sep 2020

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے بائیو میٹرک نظام کی اصولی منظوری دے دی۔پنجاب موٹر وہیکلز رولز1969میں ضروری ترامیم کی جائیں گی۔

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کہتے ہیں شہریوں کو ایکسائز دفاتر کے چکر نہیں لگانا پڑیں گے ، نمبر پلیٹس کے اجرا میں تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں رہے گی ۔

ان کا کہنا تھا کہ مزید آسانیاں فراہم کرنے کے لیے گھر بیٹھے بائیو میٹرک نظام کو فعال کرنے کی کوشش بھی جاری ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے