اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موسلا دھار بارش کے باعث لیسکو کے 50 سے زائد فیڈر ٹرپ

10 Aug 2020
10 Aug 2020

(لاہور نیوز) موسلا دھار بارش سے لیسکو کا ترسیلی نظام متاثر، 50 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے۔

تفصیل کے مطابق گلشن راوی، سمن آباد، بند روڑ کوٹ لکھپت، مغل پورہ، دھرم پورہ، شالامار، مزنگ سمیت متعدد علاقے بجلی سے محروم۔ لیسکو کے سٹاف کی قلت کے سبب گھنٹوں بعد بھی مختلف علاقوں کی بجلی بحال نہ ہو سکی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے، پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ آئندہ دو روز تک جاری رہے گا۔ تیز بارش کے بعد اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے