اپ ڈیٹس
  • 295.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.59 قیمت فروخت : 39.66
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.80 قیمت فروخت : 282.30
  • یورو قیمت خرید: 326.60 قیمت فروخت : 327.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.67 قیمت فروخت : 378.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.00 قیمت فروخت : 181.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.55 قیمت فروخت : 202.91
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.09 قیمت فروخت : 75.23
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.26 قیمت فروخت : 77.40
  • کویتی دینار قیمت خرید: 921.13 قیمت فروخت : 922.76
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 354500 دس گرام : 303900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 324956 دس گرام : 278573
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4046 دس گرام : 3473
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی میگزین کیلئے ’حلیمہ سلطان‘ کی تصویر وائرل

20 Jun 2020
20 Jun 2020

(ویب ڈیسک) پاکستان میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والا ترک ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ کی ہیروئن حلیمہ سلطان کو پاکستان بھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کی ہیروئن حلیمہ سلطان نے پاکستانی میگزین کے لیے فوٹو شوٹ کروالیا۔ ترک اداکارہ ایسرا بلجیک کی تصویر میگزین کے سرورق پر شائع کی گئی ہے۔

View this post on Instagram

HELLO❗️ @hellopakistan Hello! Pakistan June digital issue is out and I’m on the cover! Thank you to my all team. Manager: Duygu Durukan Cici @duyqudurukancici Production: Younique iletisim @youniquedanismanlik Styling: Boreal Brandlifting @boreal.brandlifting Photographer: Omer Sedat Yenidogan @omeryndgn Videographer: Metin Goktel @cooliscomtr Hair: Sertac Kolay, Hüseyin Durmaz @sertac_kolay @theroomhairdesign @huseyindurmazh Makeup: Hikmet Karaman @hikmettkaraman , Didem Dağdeviren @didemmdagdevirenn Photographer’s Assistant: Refik Akyuz @refikakyuz Videographer’s Assistant: Osman Latif @osmanlaft Interview & PR : Aysegul Sener @aysegulsenerpr Crew: Ecem Buse Erdemir Kubra Dogruer Taha Okyayli

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ارطغرل کی ہیروئن ایسرا بلجیک (حلیمہ سلطان) نے لکھا کہ ’ہیلو پاکستان‘ اور کہا کہ جون میں میرا نیا فوٹو شو شائع ہوا ہے اور میں سرورق پر موجود ہوں۔

ایسرا بلجیک نے فوٹو شوٹ کرنے والی اپنی ٹیم کا شکریہ بھی ادا کیا، حلیمہ کی تصویر کو پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے بھی لائیک کیا۔

مداحوں کی جانب سے اپنی پسندیدہ اداکارہ کی تصویروں کو خوب پسند کیا جارہا ہے اور کمنٹس میں حلیمہ سلطان کی تعریف کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ترک اداکارہ نے پاکستان آنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی اور اداکارہ کو خوش آمدید کے پیغامات موصول ہونا شروع ہوگئے تھے۔

خیال رہے کہ ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کو سرکاری ٹی وی سے نشر کیا جارہا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے