07 May 2020
(لاہور نیوز) ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں جعل سازمافیا کےخلاف گرینڈآپریشن کیا گیا۔ گرینڈآپریشن میں اچار یونٹ اور جعلی بوتل پروڈکشن یونٹ کو سیل کردیا گیا ساتھ ہی ساتھ 26630کلو ناقص مال تلف کردیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ گلے سڑے پھلوں،سبزیوں کو کیمیکلز لگا کر اچار تیار کیا جا رہا تھا۔