اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

زائدالمعیاد پاسپورٹ کی مدت میں30 جون تک توسیع

16 Apr 2020
16 Apr 2020

(ویب ڈیسک ) وزارت داخلہ نے زائدالمعیاد پاکستانی پاسپورٹ کی مدت میں30 جون تک توسیع کردی۔


نوٹیفکیشن کے مطابق نادرا اور پاسپورٹ دفاتر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اس وقت نئے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری نہیں کر رہے، لہذاٰ تمام ملکی اور بیرونی دفاتر 1000 روپے فیس کے عیوض مینول طور پر توسیع کے آرڈر کا اندراج کریں، اور نوزائیدہ بچوں کے لئے اس آرڈر کی فیس 800 روپے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو آن لائن اپلائی کرنے کے بعد مسائل درپیش ہوں تو بیرون ملک میشنز کو اقدامات اٹھانے کی اجاز ت ہوگی، اگر فلائٹ نہ ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ یا شناختی کارڈ موصول نہ ہوں توبیرون ملک میشنز کو مینول ایکسٹینشن جاری کرنے کی اجازت ہو گی، مینول ایکٹینشن صرف ایک سال تک کی دی جاسکے گی۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے