اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

موٹر سائیکل سواروں کیلئے بھی جراثیم کش گیٹ متعارف

11 Apr 2020
11 Apr 2020

میٹروپولیٹن کارپوریشن نے شہر کی مرکزی شاہراہوں سے گزرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے لیے بھی جراثیم کش گیٹ متعارف کرا دیا

۔مزید تفصیل کے مطابق ٹاؤن ہال میں موٹر سائیکل سواروں کو اس گیٹ سے گزارا گیا۔ چیف کارپوریشن آفیسر علی عباس بخاری ،میاں وحید الزماں ،ملک زمان نصیب،عمران رامے ،یاسر بٹ اور دیگر افسروں نے موٹر سائیکل ٹنلز سے گزار کر عملی مظاہرہ کیا

چیف کارپوریشن آفیسر نے کہا مرکزی شاہراہوں کے 20 مقامات پر موٹر سائیکل ڈس انفیکشن سپرے ٹنلز رکھیں گے ۔ کورونا سے بچنے کے لئے 20 گاڑیاں اور 10 ڈس انفیکشن ٹنلز لگائی گئی ہیں ۔شہریوں کا کہنا ہے دی مسٹ کوئین کے بعد موٹر سائیکل ڈس انفیکشن سسٹم محکمہ بلدیات کااچھا اقدام ہے ۔</

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے