اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب بھر میں دربار بند، محکمہ اوقاف کو 20 کروڑ سے زائد کا نقصان

02 Apr 2020
02 Apr 2020

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں دربار بند ہونے سے محکمہ اوقاف کو 20 کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا۔ ٹھیکوں کی مد میں جو رقم اکٹھی کرنا تھی وہ بھی وصول نہ ہوسکی۔ لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع سے اپریل کی تنخواہ ادا کرنے کے لیے خزانے میں پیسے نہیں ہوں گے۔

محکمہ نے ریلیف پیکج کے لئے پنجاب حکومت سے درخواست کرنے پر غور شروع کر دیا۔ حکومتی احکامت کے بعد پنجاب کے 550 سے زائد درباروں کو بند کیا گیا۔ فروری سے اپریل تک پنجاب بھر میں درجنوں عرس کی تقریبات ہوتی ہیں۔ محکمہ کو تنخواہوں اور پنشن کی مد میں ماہانہ 15 کروڑ کی ضرورت ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے