اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور ایئرپورٹ پر 20 پروازوں کا شیڈول متاثر

13 Sep 2019
13 Sep 2019

(لاہور نیوز) فضائی مسافروں کی پریشانی کم نہ ہوسکی۔طیاروں کی عدم دستیابی اور فنی خرابی کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر 20 پروازوں کا شیڈول متاثرہوا۔ ایئرپورٹ پر 6 پروازیں تاخیر کا شکار جبکہ 14 منسوخ ہوئی ۔

علامہ اقبال ایئرپورٹ پرفلائیٹ آپریشن متاثر ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پی آئی اے کی لندن کی دوطرفہ پرواز 757/758 ، پی آئی اے کی چائنہ کی دوطرفہ پرواز 637/638 اور پی آئی اے کی دہلی جانے والی دوطرفہ پرواز 270/271 منسوخ ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے