03 Jun 2019
(لاہور نیوز) اداکار حیدرسلطان نے اپنی رہائش گاہ پر فنکاروں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا ۔ شفقت چیمہ ،نواز خان، اچھی خان،ناصر ادیب، چودھری یعقوب ،شہزاد ماہیا اوردیگر فلمی شخصیات نے افطار ڈنرمیں شرکت کی ۔ حیدرسلطان کاکہناتھاکہ مجھے بہت خوشی ہوئی کہ فلمی صنعت سے تعلق رکھنے والے میرے ساتھی میری دعوت میں شریک ہوئے ۔
