29 Jan 2019
(لاہور نیوز) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے گل پانڑہ کو ریجنل برانڈ ایمبسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ گل پانڑہ نے بھی پشاور زلمی کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ پوری امید ہے کہ ٹیم زلمی ایک بار پھر شائقین کرکٹ کا دل جیتنے میں کامیاب رہے گی۔
