اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل11 : پشاور زلمی کی لاہور قلندرز کو 76 رنز سے شکست

11 Apr 2026
11 Apr 2026

(لاہورنیوز)پی ایس ایل11 کے 19 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 76 رنز سے شکست دے دی۔

 

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 173رنز بنائے، پشاور زلمی کی جانب سے بابر اعظم نے 43 اور مائیکل بریسویل نے 21 رنز بنائے۔

دوسری جانب محمد حارث نے 18 اور عبدالصمد نے 2 رنز بنائے جب کہ کوشل مینڈس 74 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔ہدف کے جواب میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ بُری طرح لڑکھڑا گئی اور کوئی کھلاڑی بھی جم نہ کھیل سکا یوں لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 97 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

لاہور قلندر کی جانب سے عبداللہ شفیق اورفخر زمان نے 21,21رنز بنائے جب کہ دونتھ 20رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔پشاورزلمی کی جانب سے شاہین آفریدی نے 3 ، ،مستیض الرحمان نے 2 اورعبید شاہ نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے