اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور ایئرپورٹ سے پری حج فلائٹ شیڈول جاری

11 Apr 2026
11 Apr 2026

(ویب ڈیسک) لاہور ایئرپورٹ سے پری حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول مرتب کر لیا گیا ہے، جس کے تحت مجموعی طور پر 101 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق مختلف ایئرلائنز اس آپریشن میں حصہ لیں گی۔

ذرائع کے مطابق پری حج آپریشن میں قومی ایئرلائن پی آئی اے 33 پروازیں چلائے گی، جبکہ سعودی ایئرلائن 29، ایئربلیو 24 اور ایئر سیال 15 پروازیں آپریٹ کرے گی۔

لاہور سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہو گی، جو سعودی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 5735 کے ذریعے مدینہ جائے گی۔

ایئرپورٹ حکام کے مطابق پری حج فلائٹ آپریشن سے قبل تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں تاکہ عازمین حج کو بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

شیڈول کے مطابق لاہور ایئرپورٹ سے آخری پری حج پرواز 21 مئی 2026 کو آپریٹ کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے