اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

شہر میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، عوام پریشان

11 Apr 2026
11 Apr 2026

(ویب ڈیسک) شہر میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق گیس کی بندش میں شدت آنے کے بعد لوگوں  نے متبادل کے طور پر گیس سلنڈر کی دکانوں کا رخ کر لیا۔

اوپن مارکیٹ میں گیس سلنڈر کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، سرکاری نرخ کے مطابق گیس سلنڈر کی قیمت 304 روپے مقرر ہے، تاہم مارکیٹ میں یہ 470 روپے سے زائد میں فروخت ہو رہا ہے۔

خریداروں کا کہنا ہے کہ ایک طرف گھروں میں گیس دستیاب نہیں، جبکہ دوسری جانب بھاری بل بھی موصول ہو رہے ہیں اور مہنگے داموں سلنڈر خریدنا پڑ رہا ہے۔

شہریوں  نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور سلنڈر کی قیمتوں میں فوری کمی لائی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے