اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہورایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن میں بہتری، 8 پروازیں منسوخ، ایک تاخیر کا شکار

11 Apr 2026
11 Apr 2026

(لاہور نیوز) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے، تاہم اندرون و بیرون ملک آنے اور جانے والی متعدد پروازیں تاحال متاثر ہیں۔

ذرائع کے مطابق مختلف ایئرلائنز کی مجموعی طور پر 8 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ منسوخ ہونے والی پروازوں میں ایئر بلیو کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز 410، لاہور سے کراچی کی دوطرفہ پرواز 401، فلائی جناح کی لاہور سے شارجہ کی دوطرفہ پرواز 500 اور سعودی ایئر کی لاہور سے جدہ کی دوطرفہ پرواز 733 شامل ہیں۔

علاوہ ازیں، ایئر سیال کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز 142 بھی تاخیر کا شکار ہے جو دوپہر 3 بج کر 30 منٹ تک روانہ ہوگی۔

ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن میں بہتری کے باوجود کچھ پروازوں کے شیڈول متاثر رہ سکتے ہیں، مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ روانگی سے قبل اپنی پرواز کی تازہ صورتحال ضرور چیک کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے