اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

وساکھی میلہ میں شرکت کیلئے سکھ یاتری گوردوارہ جنم استھان پہنچ گئے

11 Apr 2026
11 Apr 2026

(لاہور نیوز) وساکھی میلہ میں شرکت کیلئے 2238 بھارتی سکھ یاتری لاہور سے گورودوارہ جنم استھان پہنچ گئے۔

بھارتی سکھ یاتری جتھہ اپنے لیڈر سردار سرجیت سنگھ کی قیادت میں گورودوارہ جنم استھان پہنچا، سکھ یاتریوں کو لاہور سے خصوصی بسوں کے ذریعے ننکانہ صاحب لایا گیا۔

سکھ یاتریوں کی آمد پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے، بھارتی سکھ یاتری ننکانہ صاحب میں 3 روز قیام کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے