اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شالیمار ایکسپریس لاہور کے قریب دوبارہ ڈی ریل، انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ اٹھ گئے

11 Apr 2026
11 Apr 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں شالیمار ایکسپریس ایک بار پھر ڈی ریل ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق ٹرین لاہور کے علاقے شاہدرہ کے قریب سفر کے دوران دوسری بار پٹڑی سے اتر گئی جس سے انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالات اٹھ گئے۔

خوش قسمتی سے بوگیوں میں مسافر موجود نہیں تھے جس سے بڑا جانی نقصان نہیں ہوا۔

مسافروں کا کہنا تھا کہ کیا ریلوے سسٹم میں واقعی کوئی بنیادی خرابی ہے یا پھر کہیں نہ کہیں غفلت ہو رہی ہے؟ ایک طرف ریلویز کی جانب سے سٹیشنز اور ٹرینوں کی اپ گریڈیشن پر کام ہو رہا ہے، دوسری طرف ایک ہی ٹرین بار بار حادثات کا شکار کیوں ہو رہی ہے؟

واضح رہے اسِ سے قبل کراچی سے چل کر لاہور آنے والی شالیمار ایکسپریس کی کچھ بوگیاں ماچھیکے سے گزرتے وقت ڈی ریل ہو گئی تھیں جس کی وجہ سے ٹریک عارضی طور پر معطل ہو گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے